ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ

چھتیس گڑھ کے مزدور، پڑوسی ریاست مہاراشٹر میں بڑی تعداد میں کام کرنے کے لیے جاتے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ
چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 11:57 PM IST

مہاراشٹر سے ان مزدوروں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کی اسکریننگ نہیں ہو رہی ہے۔

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد ، اب وہ اپنے گٓھروں کو لوٹ رہےہیں۔

ان لوٹنے والے مزدوروں کا میڈیکل چیک اپ نہیں کیا جارہا ہے۔ اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی ، ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے ان مہاجر کارکن سمیت محکمہ صحت عملہ سے بھی گفت و شنید کی۔

اس بات کا انکشاف ہوا کہ ان مزدوروں کی اسکریننگ نہیں ہو پا رہی ہے، جس کی وجہ سے ریاست چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی یہ خصوصی رپورٹ یہاں پیش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.