ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں بچہ مزدوری کے خلاف کاروائی

بچہ مزدوری (ممانعت اور ضابطہ اخلاق) قانون 1986 کی 2016 میں ترمیم کی گئی تعریف کے مطابق 'چائلڈ' وہ شخص ہے، جس کی عمر 15 برس سے کم ہو۔ چائلڈ کو کسی بھی کام میں چاہے وہ گھریلوں ہی کیوں نہ ہو مزدوری کرانا سخت منع ہے۔

کارخانے میں مزدوری کرتے کم عمر بچوں کو بچا لیا گیا
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:20 AM IST

Updated : Jun 15, 2019, 12:37 PM IST

چھتیس گڑھ کے ضلع رائے پور میں 26 کم عمر بچوں کو مزدوری کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ جو یہاں موجود ایک مقامی بسکت بنانے والے کارخانہ میں مزدوری کررہے تھے۔ رائے پور میں موجود سدھو نامی علاقہ کے تحفظ برائے اطفال عہدے دار نے یہ کارراوئی کی۔

ضلعی سطح پر بچوں کے تحفظ کے لیے تعینات کیے گئے حکام کی جانب سے اس کارراوئی کے بعد لڑکوں کو بہ حفاظت ان کے گھر رورنہ کیا گیا۔

ضلع رائے پور کے افسر برائے تحفظ اطفال این سورنکر کے مطابق ہم ان بچوں کی ذہن ساذی کے کیے کونسلنگ کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ کارخانہ کی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی بھی کریں گے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اس سے قبل 24 دیگر بچوں کو اسی طرح کم عمری میں مجبوا مزدوری کرنے سے روک لیا گیا تھا۔

بچہ مزدوری (ممانعت اور ضابطہ اخلاق) قانون 1986 کی 2016 میں ترمیم کی گئی تعریف کے مطابق چائلڈ وہ شخص ہے، جس کی عمر 15 برس سے کم ہو۔چائلڈ کو کسی بھی کام میں چاہے وہ گھریلوں ہی کیوں نہ ہو مزدوری کرانا سخت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 12:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.