ETV Bharat / state

کیا پرینکا گاندھی، راجیہ سبھا میں جائیں گی؟ - اراکین پارلیمان

ریاست چھتیس گڑھ میں راجیہ سبھا کی دو نشستوں پر اراکین کی میعاد اپریل 2020 میں مکمل ہوجائے گی۔ اب ان دونوں میں سے ایک سیٹ پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی دعویداری طے مانی جارہی ہے۔

پرینکا گاندھی راجیہ سبھا کی نششت پر پرچہ داخل کرسکتی ہیں

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 9:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:06 PM IST

وزیر جنگلات محمد اکبر نے اس سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ 'پارٹی کے اعلی عہدیداران کی جانب سے جس کو کہا جائے گا، وہی یہاں سے پرچہ داخل کرے گا۔'

اس مرتبہ کانگریس کو چھتیس گڑھ اسمبلی میں مضبوط اکثریت حاصل ہوئی ہے، کانگریس کے پاس ریاست میں 90 میں سے 69 سیٹیں ہیں۔ اراکین کی کثیر تعداد کے سبب کانگریس آسانی سے راجیہ سبھا کی ان دونوں سیٹوں پر قبضہ کرلے گی۔

پرینکا گاندھی راجیہ سبھا کی نششت پر پرچہ داخل کرسکتی ہیں

ذرائع کے مطابق پارٹی پرینکا گاندھی کے لئے ایک محفوظ نشست تلاش کررہی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ چھتیس گڑھ کی نششت ہے۔

حالانکہ جب اس معاملے پر وزیر جنگلات محمد اکبر سے تبادلہ خیال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ 'پارٹی کو بار بار مشق کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہاں واضح اکثریت ہے اور پارٹی کے اعلی عہدداران کی جانب سے جس کو کہا جائے گا وہی یہاں سے برچہ داخل کرے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.