ETV Bharat / state

جیل سے فرار ہونے والے قیدی کی موت - کٹگھوڑا سب جیل

ریاست چھتیس گڑھ کے کورباکے کٹگھوڑا جیل سے دیوار سے کود کر فرار ہونے کی کوشش میں دو قیدی بری طرح زخمی ہوگئے تھے، جن میں سے ایک کی علاج کے دوران آج موت ہوگئی۔

جیل توڑ کر فرار ہونے والے قیدی کی موت
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 7:07 PM IST

ہلاک ہونے والی قیدی کی شناخت رمیش کمار کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس کی اطلاع کے مطابق جیل کی دیوار سے دو قیدی فرار ہو رہے تھے، جیل کی دیوار سے کودتے وقت دونوں برُی طرح زخمی ہوگئے،جس میں ایک کی علاج کے دوران موت ہوگئی ہے اور دوسرے فرار قیدی اشوک کمار کا علاج چل رہا ہے ہے۔

جیل توڑ کر فرار ہونے والے قیدی کی موت

دونوں قیدی دھان کی چوری کے الزام میں گذشتہ دو ماہ سے جیل میں بند تھے، جلد ہی ان دونوں کی رہائی ہونے والی تھی۔

تاہم رہائی سے قبل دونوں نے گذشتہ شام جیل سے فرار ہونے کی کوشش کی مگر ناکام ہوگئے۔

Intro:प्रोमो

Body:शूट

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.