ETV Bharat / state

پولیس نے بھیڑ کے ساتھ مل کر چور کی پٹائی کی - چھتیس گڑھ

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر کے بھانوپرتاپ پور کے بوگر گاؤں میں پولیس نے چور کو بھیڑ سے بچانے کے بجائے بری طرح زود و کوب کیا۔

پولیس نے بھیڑ کے ساتھ مل کر چور کی پٹائی کی
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 7:54 PM IST

اس واقعے کو ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں گاؤں کے مقامی لوگ چور کی پٹائی کررہے ہیں۔

پولیس نے بھیڑ کے ساتھ مل کر چور کی پٹائی کی
اطلاعات کے مطابق سنجے پوار نامی شخص گاؤں کے ایک گھر میں چوری کررہا تھا ۔ چور نے الماری توڑی جس کی آواز گھر کے افراد نے سن لی اور چور کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔چور کو پکڑنے کے بعد اس کے ہاتھ باندھ کر پٹائی کرنا شروع کردیا۔گاؤں والوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ لیکن موقع پر پہنچے پولیس افسروں نے اسے پولیس اسٹیشن لے جانے کے بجائے بھیڑ کے ساتھ شامل ہوکر اس کی پٹائی کرنے لگے۔چور کی پٹائی کرنے کے بعد اسے اسٹیشن لے گئے جہاں اس کے خلاف چوری کی کوشش کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

falak 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.