ETV Bharat / state

باسی کھانا دینے پر مزدوروں نے ہنگامہ کیا - چھتیس گڑہ قرنطینہ میں مزدوروں کی حالت زار

چھتیس گڑھ کی لورمی نگر پنچایت میں کورنٹائن مہاجر مزدوروں کو باسی اور غیر معیاری کھانا پیش کرنے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا۔

Breaking News
author img

By

Published : May 28, 2020, 10:00 PM IST

چھتیس گڑھ کی لورمی نگر پنچایت میں کورنٹائن مہاجر مزدوروں کو باسی اور غیر معیاری کھانا پیش کرنے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا۔

باسی کھانا دینے پر مزدوروں نے ہنگامہ کیا

بدھ کی رات، نقل مکانی کرنے والے مزدوروں نے باسی کھانا دئے جانے پر، مشتعل ہو کر احتجاج شروع کیا اور کھانا پھینک دیا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ انتظامیہ انہیں وقت پر کھانا نہیں دیتا ہے اور انہیں کئی گھنٹوں تک بھوکے رہنا پڑتا ہے۔

یہں دیگر ریاستوں کے لگ بھگ 45 تارکین وطن مزدوروں کو مرچنٹ دھرم شالا، لورمی نگر کے وارڈ نمبر سات میں کوارنٹائن کیا گیا ہے۔

خبر ملتے ہی لورمی کے ایس ڈی ایم نوین کمار بھگت موقع پر پہنچ گئے اور کارکنوں کو سمجھانےکی کوشش کی۔

نگر پنچایت انتظامیہ پر مسلسل ناقص کھانا مہیا کرنے کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.