ETV Bharat / state

پولیس مڈبھیڑ میں ماؤنواز ہلاک - دنتے واڑہ نیوز

چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ کے مستلنار علاقے میں کل ماؤنوازوں اور پولیس جوانوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک ماؤنواز ہلاک ہوگیا۔

پولیس مڈبھیڑ میں ماؤنواز ہلاک
پولیس مڈبھیڑ میں ماؤنواز ہلاک
author img

By

Published : May 15, 2021, 2:29 PM IST

دنتے واڑہ: چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ کے مستلنار علاقے میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان تصادم میں ایک ماؤنواز ہلاک ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اندراوتی ندی کے کنارے بسے مستلنار علاقے میں کل ماؤنوازوں اور پولیس جوانوں کا آمنا سامنا ہوگیا۔ اس دوران ہوئے تصادم میں رامسون پیرما نام کا ماؤنواز ڈھیر ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق تقریباً نصف گھنٹے تک چلنے والی اس مڈبھیڑ کے بعد ماؤنواز بھاگ نکلے پولیس نے جائے وقوع سے ایک بندوق، ایک دیسی کٹّا، دو کارتوس، دو کلو وزنی آئی ای ڈی بم اور دیگر سامان ضبط کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.