ریلوے پولیس بے سہارا اور لاچاروں کی تلاش کر رہی ہے اور انہیں کھانا کھلا رہی ہے، تاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ بھوکے نہ رہیں۔
سڑکوں پر بھیک مانگتے ہوئے گزرنے والے غریب اور لاچاروں کے لئے منیندرا گڑھ ریلوے پولیس 'مسیحا' کا کردار ادا کرتی رہی ہے۔
![manendragarh-railway-police-is-feeding-poor-in-raipur](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6659766-thumbnail-3x2-kra_0404newsroom_1586009699_738.jpg)
یہاں ریلوے پولیس بے گھر اور بے سہارا لوگوں کے لئے مددگار بن چکی ہے۔
ریلوے پولیس محروموں اور غریبوں کو کھانا کھلانے کے ساتھ ساتھ صفائی مہیا کررہی ہے ، تاکہ انہیں کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچایا جاسکے۔