ETV Bharat / state

اسمگلنگ کے معاملے میں قصوروار کو سزا - رائے گڑھ کی ایک عدالت نے گانجا اسمگلنگ معاملے

چھتیس گڑھ کے ضلع رائے گڑھ کی ایک عدالت نے گانجا اسمگلنگ معاملے میں قصوروار پائے جانے پر ایک شخص کو پندرہ سال کی قیداور ایک لاکھ روپے کے جرمانے کی سزا سنائے ہے۔

اسمگلنگ کے معاملے میں قصوروار کو سزا
اسمگلنگ کے معاملے میں قصوروار کو سزا
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 1:36 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:13 AM IST

خصوصی جج ویویک کمار تیواری نے مکیش بھارتی کو یہ سزا سنائی۔جرمانہ جمع نہ کرنے پر دو سال کی اضافی قید کی سزا بھگتنی ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق رائے گڑھ ضلع کی سریا تھانہ پولیس نے ایک گاڑی میں ایک سو کلوگرام گانجا کے ساتھ مکیش بھارتی کو کچھ ماہ پہلے گرفتار کیاتھا۔ملزم گانجا اوڈیشہ سے اترپردیش لے جارہا تھا۔تبھی وہ پولیس کے ہاتھ لگ گیا ۔

پولیس نے پوری کارروائی کرنے کے بعد چارج شیٹ عدالت میں پیش کی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.