نگم نے ایک کیفے تعمیر کی ہے جس میں لوگ پلاسٹک سے بنی اشیاء کو اکٹھا کرکے کیفے کو دیں گے اور اس کے عوض کیفے آپ کو کھانا مہیا کرائے گا۔
نگرنگم کی اس کوشش سے شہر کی صفائی کے ساتھ بھوکوں کو کھانا بھی ملے گا۔
اس مہم کے تحت سڑک میں پھینکی گئی پالیتھین ساتھ لانی ہوگی۔ کیفے کو ایک کلو پالیتھین دینے پر آپ کو پیٹ بھر کھانا اور آدھا کلو پالیتھین لانے پر ناشتہ دیا جائے گا۔ اس کیفے کو شہر کے سولڈ ویسٹ مینجمنٹ سینٹر میں قائم کیا جائے گا۔
نگر نگم نے اس پیشکش کو منظوری دے دی ہے اور جلد ہی اس مہم کو شروع بھی کردیا جائیگا۔