ETV Bharat / state

انکم ٹیکس حکام نے وزیر اعلی کی ڈپٹی سکریٹری کی رہائش گاہ سیل کیا - وزیر اعلی کی ڈپٹی سکریٹری سومیا چورسیا

چھتیس گڑھ میں محکمہ انکم ٹیکس کی دہلی سے آئی خصوصی ٹیم نے تقریبا 30 گھنٹے تک وزیر اعلی کی ڈپٹی سکریٹری سومیا چورسیا کا انتظار کرنے کے بعد ان کی رہائش کی ویڈیوگرافی کر کے آج دوپہر بعد اسے سیل کر دیا ۔

انکم ٹیکس حکام نے وزیر اعلی کی ڈپٹی سکریٹری کی رہائش گاہ سیل کیا

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 9:53 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:12 AM IST

انکم ٹیکس ٹیم نے جمعرات سے ریاست میں برسرِ اقتدار کانگریس کے رہنما اور رائے پور کے میئر اعجاز ڈھبر ، سابق چیف سکریٹری اور ریرا کے چیرمین ووئک ڈانڈ اینڈ انڈسٹری شعبہ کے منتظم آئی اے ایس افسر انل ٹوٹیجا، محکمہ آبکاری کے اسپیشل افسر ارون ترپاٹھی کے ٹھکانوں پر کارروائی شروع کی تھی، اور گزشتہ اس کا دائرہ بڑھاتے ہوئے وزیر اعلی کی ڈپٹی سکریٹری سومیا چورسیا اور ان کے اسپیشل افسر ارون مركام کے گھر پر چھاپے مارنے کی کارروائی شروع کی ۔

انکم ٹیکس کی ٹیم پانچ گاڑیوں میں بھلائی کے سوریا ریزیڈنسی میں واقع ریاستی سول سروس کی افسر سومیا چورسیا کی رہائش گاہ پر کل پہنچی، اور دروازے نہیں کھلنے پر اس کا تالا توڑ ا کر حاطے میں داخل هوئی ۔

اس کا دروازہ نہیں کھلنے پر انکم ٹیکس افسر احاطے میں ہی بستر لگا کر سو گے ۔ اس دوران چورسیا نہ تو پہنچیں اور نہ ہی رہائش کا دروازہ کھلا ۔ تھک ہار کر انکم ٹیکس ٹیم نے پورے گھر کی ویڈیوگرافی کی ، اور اس کے تقریبا دو درجن مقامات سیل کر کے انکم ٹیکس کا نوٹس چسپاں کر ديا ۔

حکام کو خدشہ ہے کہ رہائش گاہ میں کوئی نہ کوئی موجود ہے ۔ محکمہ آبکاری کے اسپیشل افسر اروپت ترپاٹھی کے گھر آج بھی انکم ٹیکس ٹیم چھاپے مارنے کی کارروائی کو جاری رکھے ہوئے ہے ، بھارت سنچار نگم (بی ایس این ایل) کے افسر ترپاٹھی ڈیپوٹیشن پر ریاستی حکومت میں تعینات ہیں ۔ ان کے یہاں سے انکم ٹیکس ٹیم کو کافی اہم معلومات ، بڑی مقدار میں نقدی، بیرون ملک سرمایہ کاری وغیرہ کی خبریں ملی ہیں ۔ اس کے علاوہ بھلائی میں آج فی الحال کسی اور کے یہاں ٹیم کی کارروائی کی اطلاع نہیں ہے ۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:12 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.