ETV Bharat / state

سینیٹائزرٹنل سے گزرے ہیں کیا ؟

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جگدلپور میں پہلا سینیٹائزر ٹنل بنایا گیا ہے، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے۔

کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے جگدلپور میں پہلا سینیٹائزر ٹنل بنایا گیا ہے، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:30 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر جگدلپور میں چھتیس گڑھ ریاست کا پہلا سینیٹائزر ٹنل بنایا گیا ہے، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے، جو ڈویژن کی سب سے بڑی سنجے مارکیٹ میں بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کرونا انفیکشن سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے اس ٹنل میں صرف ایک مرتبہ گذر کر کوئی بھی شخص خود کو سینیٹائز کرسکے گا۔

ایسا ہی ٹنل جلد ہی سول سوسائٹی اداروں کی مدد سے دیگر مقامات پر لگائے جانے کامنصوبہ ہے۔

لاک ڈاؤن کی مدت میں لوگ سبزی، پھل کے علاوہ چاول، دال وغیرہ خریدنے کے لیے بازار جارہے ہیں، اور ہر دن کافی تعداد میں لوگوں کی بھیڑ اکٹھا ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے سوشل ڈسٹنسنگ کے فارمولہ پر یہاں پیروی نہیں ہوپاتی تھی، اسی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے سنجے مارکیٹ کے داخلہ دروازہ میں سینٹائزر ٹنل بنایا ہے۔

کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے جگدلپور میں پہلا سینیٹائزر ٹنل بنایا گیا ہے، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے
کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے جگدلپور میں پہلا سینیٹائزر ٹنل بنایا گیا ہے، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے

اس سے بازار میں داخل ہونے والا ہر شخص سینٹائزر ٹنل سے گذرسکے گا، اس کے لیے پولس بھی تعینات کی گئی ہے تاکہ سینیٹائزر کے عمل پر سختی سے عمل کیا جاسکے۔

قومی دارالحکومت دہلی میں شمالی ریلوے نے ایک فیومیگیشن ٹنل یعنی سینیٹائزر روم بنایا ہے، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے۔

ایسا مانا جاتا ہے کہ اگر اس کی منظوری مل جاتی ہے تو جلد ہی اسے کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ مہلک وبا کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں بھارتیہ ریلوے ہر سطح پر کام کررہا ہے۔

واضح رہے کہ قومی دارالحکومت دہلی کے تیہاڑ گاؤں میں واقع تیہاڑ جیلز کے اندر بند قیدی بھی کوروناوائرس سے لڑنے میں شراکت نبھا رہے ہیں، جہاں منڈولی جیلز میں قید قیدیوں نے 75 ہزار ماسک اور ساتھ ہی ساتھ سینیٹائزر بنائے ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں جہاں ڈاکٹر طبی عملہ اور پولیس سمیت دیگر محکمے مصروف عمل ہیں، وہیں اس عمل میں جیل بند قیدی بھی اس لڑائی میں اپنی شرکت کا اندراج کرارہے ہیں۔

واضح رہے کہ تہاڑ اور منڈولی جیلوں کے قیدیوں نے 75 ہزار ماسک تیار کر رکھے ہیں، تاہم کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جیل میں ماسک کے علاوہ سوٹائائزر تیار کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.