ETV Bharat / state

گورنر کا ہیلی کاپٹر سے دورہ

ریاست چھتیس گڑھ کے رائپر کی گورنر انسوئیا اوئکے آج سوپے بیڑا کا دورہ کرنے جا رہی ہیں۔

گورنر کا ہیلی کاپٹر سے دورہ
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 10:01 AM IST

اطلاعات کے مطابق پہلے وہ سڑک کے راستے سے سوپے بیڑا جانے والی تھی۔ لیکن اب وہ ہیلی کاپٹر سے سوپے بیڑا جائے گی۔

گورنر کا ہیلی کاپٹر سے دورہ

اس بات کی تصدیق وزیر صحت ٹی ایس سنگھ دیو نے کی۔ وزیر صحت نے بتایا کہ گورنر آج صبح دس بجے ہیلی کاپٹر سے سوپے بیڑا روانہ ہوں گی اور ان کے ساتھ وہ خود بھی سوپے بیڑا جا رہے ہیں۔

وہی گورنر کے ہیلی کاپٹر نہ ملنے پر سڑک کے راستے سوپے بیڑا جانے کے بیان پر ،ٹی ایس سنگھ دیو نے کہا کہ اس موضوع پر انکی گورنر سے بات ہوئی ہے۔

گورنر سوپے بیڑا جاکر وہا کڈنی کی بیماری سے متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گی اور اس کے بعد دیو بھوگ جائینگی۔ جہاں افسروں کے ساتھ میٹنگ کرینگی اور شام کو واپس رائپر پہنچ جائینگی۔

Intro:रायपुर। राज्यपाल अनसुईया उइके के कल 22 अक्टूबर को सुपेबेडा जा रही है जानकारी के मुताबिक पहले वे सड़क मार्ग से सुपेबेडा जाने वाली थी। लेकिन अब वे हेलीकॉप्टर से सुपेबेडा जाएंगी। इसकी पुष्टि स्वास्थ्य मंत्री टीएस सिंह देव ने की है।

Body:स्वास्थ्य मंत्री टीएस सिंह देव ने बताया की राज्यपाल कल सुबह 10:00 बजे हेलीकॉप्टर से सुपेबेडा रवाना होंगी उनके साथ वे भी सुपेबेड़ा जा रहे हैं

वही राज्यपाल के हेलीकॉप्टर ना मिलने पर सड़क मार्ग से सुपेबेडा जाने के बयान पर टी एस सिंह देव ने कहा कि इस विषय को लेकर भी उनकी राज्यपाल से बात हुई है जिस पर राज्यपाल ने कहा कि मेरा ऐसा कोई आशय नहीं था । पता नहीं कैसे-कैसे क्या-क्या हो गया बातें सामने आ गई मेरा कतई ऐसा आशय नहीं था वे चाह रही थी कि हम लोग साथ में जाएं।
बाइट: टीएस सिंह देव मंत्री स्वास्थ्य विभाग

Conclusion:बता दें कि राज्यपाल कल सुपेबेड़ा जाएंगी वहां पर वे किडनी रोग से प्रभावित परिवारों से मिलेंगे उसके बाद देवभोग जाएंगी जहां अधिकारियों के साथ बैठक लेंगी और शाम को वापस रायपुर पहुंच जाएंगी।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.