یہ واقعہ جگدل پور ضلع کے بودھ گھاٹ تھانہ علاقے میں واقع ایک کار شوروم کے گودام میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی جس سےگودام میں کھڑی پانچ کاریں جل کر پوری طرح خاک ہوگئیں۔
پویس ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئے اور وقت رہتے ہی آگ پر قابو پرلیاگیا۔اسی دوان آگ نے نزدیک کھڑی پانچ گاڑیوں کو اپنی زد میں لے لیا،جس سے وہ جل کر خاک ہوگئیں۔
آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
نیز ابھی تک نقصان کا درست اندازہ کیا جارہا ہے۔
کار شو روم میں آتشزدگی کا معاملہ - jagdal pur firebreakout
ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع جگدل پور میں ایک کار شو میں آتشزدگی کا سانحہ پیش آیا، جس میں پانچ کاریں جل کا خاکستر ہوگئیں ہیں۔
کار شو روم میں آتشزدگی کا معاملہ
یہ واقعہ جگدل پور ضلع کے بودھ گھاٹ تھانہ علاقے میں واقع ایک کار شوروم کے گودام میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی جس سےگودام میں کھڑی پانچ کاریں جل کر پوری طرح خاک ہوگئیں۔
پویس ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئے اور وقت رہتے ہی آگ پر قابو پرلیاگیا۔اسی دوان آگ نے نزدیک کھڑی پانچ گاڑیوں کو اپنی زد میں لے لیا،جس سے وہ جل کر خاک ہوگئیں۔
آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
نیز ابھی تک نقصان کا درست اندازہ کیا جارہا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: