ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: ہیرا اسمگلر 10 لاکھ کے ہیروں کے ساتھ گرفتار

10 لاکھ روپے کے ہیرے کے ساتھ ہیرا اسمگلر گرفتار کیا گیا۔ ملزم سے 9.560 گرام کے 400 ہیرے ضبط کیے گئے ہیں۔ دیوبھوگ علاقے کی پائلی کھنڈ کان کی کھدائی سے اسمگلنگ کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ پولیس فی الحال تفتیش کر رہی ہے۔

چھتیس گڑھ: مہاسموند میں ہیرا اسمگلر 10 لاکھ کے ہیروں کے ساتھ گرفتار

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 7:35 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع مہا سموند میں پولیس نے 10 لاکھ روپے مالیت کے 400 ہیرے کے ساتھ ایک ہیرے کے اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ اسمگلر سے 400 ہیرے کے ٹکڑے ، ایک پاورشیشہ، ایک وزن والی مشین اور ایک موبائل ضبط کیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جارہی ہے۔

چھتیس گڑھ: مہاسموند میں ہیرا اسمگلر 10 لاکھ کے ہیروں کے ساتھ گرفتار

پولیس کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ ایک شخص ہیرے فروخت کرنے کے لئے کسٹمر کی تلاش کر رہا ہے۔ اطلاع ملنے پر پٹورہ پتھورا لیس نے ہیرے کے اسمگلر بھارت بھوئی کو 400 ہیرے کے ٹکڑوں کے ساتھ گرفتار کیا۔ 9.560 گرام ہیروں کی قیمت 10 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ ملزم ٹیکا پتھورا کا رہائشی ہے۔

تفتیش کے دوران ملزم نے بتایا کہ اس طرح کے ہیرا کو ضلع گریابند کے علاقے دیوبھوگ کی پائلی کھنڈ کان سے کھودا جاتا ہے، جو چوری کرکے لوگوں کو فروخت کیا جاتا ہے۔ جس کی ممبئی اور سورت کے بازاروں میں زبردست مانگ ہے۔ ہیرے کو تراشنے کے بعد اس کی قیمت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔

وہیں مہاسموند گریابند کا علاقہ ہیرے تسکروں کے لیے ریاست میں سرخیوں میں رہتا ہے۔

سال 2020 میں پولیس نے یہاں سے بہت سے بڑے اسمگلروں کو گرفتار کیا۔ ان سے لاکھوں روپے مالیت کے ہیرے بھی برآمد کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

چھتیس گڑھ: ٹرک سے تین کروڑ کا گانجہ برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.