ETV Bharat / state

Chhattisgarh Constable Suicide کانسٹیبل نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کی - پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی ماری

چھتیس گڑھ کے کونڈا گاؤں میں تعینات ایک کانسٹیبل نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی ہے۔ Constable commits suicide in Chhattisgarh

کانسٹیبل نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کی

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 5:27 PM IST

کونڈاگاؤں: ریاست چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن کے کونڈا گاؤں ضلع کے دھرونا تھانے میں تعینات ایک کانسٹیبل نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل ساجیندر ٹھاکر (33)رہنے والے بمہنی نے کل رات سنتری کی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ رات کو کانسٹیبل کی ماں اور بھتیجا اس سے ملنے آئے تھے۔ Constable commits suicide in Chhattisgarh

کسی بات جھگڑا ہو گیا اور اس نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ کانسٹیبل نے گزشتہ دس مہینوں سے دھنورا تھانے میں تعینات تھے۔ دھنورا پولیس معاملہ جانچ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Soldier Commits Suicide : بڈگام میں فوجی اہلکار نے کی خودکشی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.