ETV Bharat / state

سابق وزیراعلیٰ اجیت جوگی ہسپتال میں زیر علاج، حالت نازک - ریاست چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ

ریاست چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اجیت جوگی کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

chhattisgarh ex cm ajit jogi in critical condition
چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ اجیت جوگی ہسپتال میں زیر علاج
author img

By

Published : May 10, 2020, 4:12 PM IST

اجیت جوگی کے ڈاکٹر سنیل کھیمکا نے کہا کہ ان کی حالت سنگین ہے، تاہم ان کے دل کی دھڑکن ٹھیک چل رہی ہے۔

ڈاکٹر کھیمکا نے کہا کہ 48 گھنٹے مکمل ہونے کے بعد سپورٹ سسٹم اور دیگر چیزوں کی جانچ جائے گی۔

ڈاکٹر کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں میں سب کچھ واضح ہوجائے گا کہ سابق وزیر اعلیٰ کا دماغ کس طرح کام کررہا ہے۔ کیوں فی الوقت وہ کوما میں ہیں۔

ہفتے کے روز اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں رائے پور کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

ہفتہ کی شام سے سابق وزیر اعلی اجیت جوگی کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔

میڈیکل بلیٹن کے مطابق ، ڈاکٹروں نے جوگی کے دماغ میں سوجن کی اطلاع دی ہے اور کہا کہ آئندہ 48 سے 72 گھنٹے جوگی کے لئے بہت اہم کہا گیا ہے۔

اس وقت ڈاکٹروں کی ٹیم جوگی کے علاج میں مصروف ہے؛ انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.