ETV Bharat / state

Chhattisgarh Assembly Election 2023 کانگریس نے چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی - چھتیس گڑھ کانگریس نے جاری امیدواروں کی فہرست

چھتیس گڑھ میں کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ اس فہرست میں کئی پرانے نام ہیں تو کچھ علاقوں میں پارٹی نے نئے چہروں کو بھی موقع دیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ کس کو ٹکٹ ملا اور کس کا ٹکٹ منسوخ ہوا۔ Chhattisgarh Congress releases Candidate First List on Oct 15

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 15, 2023, 1:59 PM IST

Updated : Oct 15, 2023, 2:12 PM IST

نئی دہلی: کانگریس نے اتوار کو چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لئے 30 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ کانگریس کی پہلی فہرست میں وزیر اعلی بھوپیش بگھیل، نائب وزیر اعلیٰ ٹی ایس سنگھ دیو، اسمبلی اسپیکر چرنداس مہنت اور ریاستی کانگریس صدر دیپک بیج سمیت ریاست کے کچھ وزراء اور سرکردہ لیڈروں کے نام شامل ہیں۔

  • छत्तीसगढ़ में होने वाले विधानसभा चुनाव, 2023 के लिए भारतीय राष्ट्रीय कांग्रेस द्वारा जारी उम्मीदवारों की पहली सूची। pic.twitter.com/0KTjSQ57iJ

    — Congress (@INCIndia) October 15, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسمبلی حلقہ وار امیدواروں کے نام درج ذیل ہیں:
پاٹن - بھوپیش بگھیل
امبیکاپور - ٹی ایس سنگھ دیو
سیتاپور (ایس ٹی ) - امرجیت بھگت
کھرسیا - امیش پٹیل
کوربا - جئے سنگھ اگروال
سکتی - ڈاکٹر چرن داس مہنت
ارنگ (ایس سی) - ڈاکٹر شیوکمار دہریا۔
دونڈیلوہارا (ایس ٹی) - محترمہ انیلا بھیڑیا۔
درگ دیہی - تمرادھوج ساہو
ساجا - رویندر چودھری
نواگڑھ (ایس سی) - گرو رودر کمار
پنڈاریا - نیل کنٹھ چندراونشی
کرودھا۔محمد اکبر
خیراگڑھ - مسز یشودا ورما
ڈونگر گڑھ (ایس سی ) - مسز ہرشیتا سوامی بگھیل
راج ناندگاؤں - گریش دیوانگن
ڈونگرگاؤں - دلیشور ساہو
خوجی - بھولارام ساہو
موہلا-مان پور (ایس ٹی ) - اندرشاہ منڈاوی
انٹا گڑھ (ایس ٹی) - روپ سنگھ پوٹائی
بھانوپرتاپور (ایس ٹی) - شریمتی ساوتری منڈاوی
کانیکر (ایس ٹی) - شنکر دھروا
کیسکال (ایس ٹی) - سنت رام نیتم
کونڈاگاؤں (ایس ٹی) - موہن لال مارکم
نارائن پور (ایس ٹی) - چندن کشیپ
بستر (ایس ٹی) - لکھیشور بگھیل
چتر کوٹ (ایس ٹی) - دیپک بیج
دنتے واڑہ (ایس ٹی) - کے چھویندر مہندر کرما
بیجاپور (ایس ٹی) - وکرم منڈاوی
کونٹا (ایس ٹی) - کاواسی لکما

مزید پڑھیں: MP Assembly Elections 2023 کانگریس کی 144 امیدواروں کی فہرست جاری، کمل ناتھ چھندواڑہ سے میدان میں اتریں گے

Telangana Assembly Election 2023 تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس کی پہلی فہرست جاری

واضح رہے کہ چھتیس گڑھ اسمبلی کی 90 سیٹوں کے لیے دو مرحلوں میں 7 اور 17 نومبر کو انتخابات ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔ واضح رہے کہ چھتیس گڑھ میں 7 اور 17 نومبر، مدھیہ پردیش میں 17 نومبر، میزروم میں 7 نومبر، راجستھان میں 23 نومبر اور تلنگانہ میں 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ چھتیس گڑھ کی 90 نشستوں پر اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ چھتیس گڑھ اسمبلی کی میعاد 3 جنوری 2024 کو ختم ہوگی۔ ریاست میں آخری اسمبلی انتخابات نومبر 2018 میں ہوئے تھے۔ کانگریس نے ان انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی اور بھوپیش بگھیل ریاست کے وزیر اعلیٰ بن گئے تھے۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 15, 2023, 2:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.