ETV Bharat / state

پولیس نے لڑکی کو نکسلی بتاکر جیل بھیج دیا

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور کے تریم کے گاؤں والوں نے دنتے واڑہ پولیس پر سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 26 مئی کو جس لڑکی کی شادی ان کے گاؤں کے ایک لڑکے کے ساتھ ہونی تھی، اس لڑکی کو پولیس نے بچیلی میں شادی کی خریداری کے دوران پکڑ کر نکسلی ہونے کے الزام میں جیل بھیج دیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 25, 2019, 3:09 PM IST

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ پيڈيا کی رہنے والی سنی اولم کی شادی پیر 26 مئی کو کو تریم کے رہنے والے سکا كڈتی کے ساتھ ہونی تھی لیکن پولیس نے لڑکی کو جھوٹے کیس میں پھنسا کر جیل بھیج دیا ہے۔
دنتے واڑہ پولیس نے 23 مئی کو بچیلي سے سات نکسلیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کر کےانہیں جیل بھیج دیا تھا، جن میں بیجاپورکے پيڈيا کی رہنے والی سنی اولم بھی شامل ہیں۔ اس پر پولیس نے سی این ای رکن ہونے کا الزام لگایا ہے۔
کل کو بیجاپور پہنچے تریم کےرہنے والے منوج كڈتی نے بتایا کہ سنی اولم کی منگنی ایک سال پہلے اس کے بڑے بھائی سکا كڈتی کے ساتھ کی گئی تھی اور 26 مئی کو گاؤں میں ان کی شادی ہونی تھی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.