ETV Bharat / state

بھوپیش بگھیل نے بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو انتظامات کی ہدایت دی

بھوپیش بگھیل نے ضلعی کلکٹروں سے کہا ہے کہ بارشوں کے سلسلے میں ندی نالوں کی آبی سطح کی مسلسل نگرانی کریں۔

bhupesh baghel
بھوپیش بگھیل
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 10:34 PM IST

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے ضلع کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست میں جاری بارشوں کے پیش نظر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام ضروری انتظامات کو یقینی بنائے مسٹر بگھیل نے آفات انتظامیہ کی ٹیم کو نشیبی اور ممکنہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ متاثرہ افراد کو فوری طور پر ضروری امداد فراہم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Coronavirus Update: کورونا کیسز میں مسلسل کمی

انہوں نے ضلعی کلکٹروں سے کہا ہے کہ بارشوں کے سلسلے میں ندی نالوں کی آبی سطح کی مسلسل نگرانی کریں۔ اس کی معلومات باقاعدگی سے کنٹرول روم میں دی جانی چاہئیں۔ جہاں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے ، تمام ضروری کام پہلے ہی کرچکے ہیں اس بات کو یقینی بنائی جائے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.