ETV Bharat / state

چترکوٹ اور تیرتھ گڑھ کا خوبصورت آبشار سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے - کورونا

بستر کے چترکوٹ اور تیرتھ گڑھ میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے دونوں آبشاروں کی خوبصورتی دیکھنے کو مل رہی ہے لیکن کورونا کی وجہ سے ان علاقوں میں جانا اب بھی ممنوع ہے۔

چترکوٹ اورتیرتھ گڑھ کا خوبصورت آبشار سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے؟

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 11:45 AM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کے مشہور سیاحتی مقامات، چترکوٹ اور تیرتھ گڑھ میں آبشاروں کی خوبصورتی نے اس مقام کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

چترکوٹ اورتیرتھ گڑھ کا خوبصورت آبشار سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے؟

بارش کے سبب اندراوتی ندی طغیانی پر ہے۔ اوڈیشہ حکومت نے کولاب ڈیم کا ایک دروازہ بھی کھول دیا ہے۔ اس کی وجہ سے اندراوتی ندی کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

تاہم کورونا وبا کی وجہ سے دونوں سیاحتی مقامات عام لوگوں کے لئے بند کر دیے گئے ہیں۔ کسی بھی قسم کے حادثے یا حادثے سے بچنے کے لئے دونوں مقامات پر سکیورٹی گارڈز بھی تعینات کر دیے گئے ہیں۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے بستر کے ندی و نالے طغیانی پر ہے۔

وہیں محکمۂ موسمیات نے آئندہ دنوں میں موسلا دھار بارش ہونی کی امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بستر: محکمۂ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

وہیں لگاتار بارش کی وجہ سے ان دو آبشاروں کے علاوہ بستر کے دیگر آبشاروں کی خوبصورتی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے لیکن کورونا انفیکشن کی وجہ سے دونوں سیاحتی مقامات سیاحوں اور عام لوگوں کے لئے بند کر دیے گئے ہیں لیکن ان آبشاروں کی خوبصورتی سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ دور دراز سے سیاح یہاں چتر کوٹ اور تیرتھ گڑھ آبشار دیکھنے آتے ہیں۔ چترکوٹ کو بھارت کا 'نیاگرا فول' بھی کہا جاتا ہے۔ بارش کے دوران ان دو سیاحتی مقامات کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوتا ہے لیکن کورونا انفیکشن کی وجہ سے یہاں جانے پر پابندی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.