اجے چندراکر کے جانب سے ای ٹی وی بھارت سے کی گئی اہم گفتگو کے نکات
۔
درج ذیل ہیں
کورنٹائن سینٹر کے لئے کوئی معیار طے نہیں ۔
کورنٹائن سنٹر کے لئے کوئی مستقل ہدایات نہیں۔
کورنٹائن سنٹر میں صرف زبانی احکامات چلتے ہیں۔
تغلقی فرمان کی طرح احکامات جاری کئے جاتے ہیں ۔
حکومت کے تضاد سے بدعنوانی کا عالم ۔
مرکزی حکومت نے کورنٹائن مراکز نہیں بنائے۔
مرکزی حکومت نے جو پیکیج دیا ہے اسے پورا ملک جانتا ہے۔
بھوپش بگھیل کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔
ٹی ایس سنگھ دیو اور بھوپش بگھیل کے مابین سرد جنگ۔
سرد جنگ میں کورونا کی جنگ متاثر ۔
محکمہ صحت کو مالی مدد فراہم کرنی چاہئے۔
اس دوران 20 کلکٹر بدل دئے گئے۔
روزگار دینے کے لئے حکومت کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں ہے۔
منریگا کے علاوہ کوئی کام نہیں۔
یہ شراب فروخت کرنے والی حکومت ہے۔