ETV Bharat / state

پولیس اور نکسلیوں میں تصادم، جوان زخمی - چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور کے باساگڈا تھانہ علاقے کے آؤٹ پلی کے جنگلات میں نکسلیوں کے ذریعہ منائے جا رہے شہیدی ہفتے کے دوسرے دن آج پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئی مڈبھیڑ میں ضلع ریزرو فورس کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔

پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں ایک جوان زخمی
پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں ایک جوان زخمی
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 5:18 PM IST

بیجاپور پولیس سپرنٹنڈنٹ کملوچن کشیپ نے بتایا کہ زخمی جوان لکشمن بیڈجا کے داہنے پیرمیں گولی لگی ہے۔زخمی جوان خطرے سے باہر ہے۔جوان کو جائے وقوع سے صحیح سلامت باہر نکال لیا گیا ہے۔
مڈبھیڑ کے بعد نکسلیوں کے بھاگنے کے بعد جائے وقوع کی سرچنگ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.