ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں کورونا کے 68 نئے معاملے - Coronavirus kills 14

چھتیس گڑھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 68 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں، جبکہ 112 مریضوں کے صحت یاب ہونے پر اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔

چھتیس گڑھ میں کورونا کے 68 نئے معاملے
چھتیس گڑھ میں کورونا کے 68 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 10:56 PM IST

رائے پور: چھتیس گڑھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 68 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں، جبکہ اس دوران نئے مریضوں سے تقریباً ڈیڑھ گنا زیادہ 112 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔

محکمہ صحت سے موصولہ اطلاع کے مطابق جن 68 پازیٹیو مریضوں کی شناخت کی گئی ہے ان میں رائے پور کے 27، بیمیترا کے 9، نارائن پور کے آٹھ، جانجگیر کے سات، بلاس پور کے پانچ، رائے گڑھ اور دنتے واڑہ کے تین تین، سرگوجا، کوریا اور جگدل پور کے دو دو مریض شامل ہیں۔ ان تمام مریضوں کو آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔ جبکہ کورونا اسپتالوں سے 52مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد ڈسچارج کیا گیا۔

ریاست میں اب تک مجموعی طورپر 179782 متاثرہ مریضوں کی کورونا ٹیسٹ کرائی گئی ہے، جن میں 3133 نمونے پازیٹیو ملے ہیں ۔ ریاست میں اس وقت 597فعال پازیٹیو مریضوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے جبکہ 2526مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دئے گئے ہیں ۔ ریاست میں اب تک 14متاثرین کی موت بھی ہوچکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.