ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی مدد سے گاؤں کے 30 کنبے کو راشن ملا - این جی او

آنند مارگ یونیورسل ریلیف ٹیم اور ای ٹی وی بھارت نے مل کر لاک ڈاؤن میں پھنسے ضرورت مندوں کی مدد کی۔

ای ٹی وی بھارت کی مدد سے گاؤں کے 30 کنبے کو راشن ملا

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 10:13 AM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں لاک ڈاؤن میں ضرورت مندوں تک کھانا اور راشن مہیا کرانے کے لیے ای ٹی وی بھارت نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے تاکہ مزدوروں کو کھانا اور راشن فراہم کیا جاسکے۔

ای ٹی وی بھارت کی مدد سے گاؤں کے 30 کنبے کو راشن ملا

وہیں این جی او کے ذریعہ بھی مدد کی جا رہی ہے۔ اس دوران دارالحکومت سے 30 کلو میٹر دور گرام پنچایت جرود عمریہ کے 30 خاندانوں کو آنند مارگ یونیورسل ٹیم کی مدد سے راشن فراہم کیا گیا۔

گزشتہ 5 دنوں سے آنند مارگ یونیورسل ریلیف ٹیم کے ذریعہ لوگوں کو کھانا اور راشن فراہم کرنے کے لئے کام جاری ہے۔

اس دوران دارالحکومت سے 30 کلومیٹر دور جرود عماریہ گاؤں کے 30 خاندانوں میں راشن فراہم کرایا گیا۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد سے بہت سے لوگوں کو کھانا نہیں مل پا رہا تھا، جس کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت نے ہیلپ لائن نمبر جاری کرکے لوگوں کی مدد کی ذمہ داری لی۔

ای ٹی وی بھارت آپ سے بھی اپیل کرتا ہے کہ آپ اپنے قریب کے ضرورت مندوں کو راشن فراہم کرنے میں مدد کریں۔

وہیں جو لوگ اس مہم میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور تعاون کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے ہیلپ لائن نمبر 9669006767 ، 9098126085 پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.