ETV Bharat / state

گیس متاثرین کے مطالبات کو حکومت تک پہنچانے کے لیے پریس کانفرنس

بھوپال میں چار تنظیموں نے مشترکہ طور پر آج پریس کانفرنس کر کے گیس متاثرین کے مطالبات کو ریاستی حکومت کے سامنے رکھا اور ان کے مطالبات پر غور کرنے کی اپیل کی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:23 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج بھوپال گیس متاثرین کے لیے کام کر رہی چار تنظیموں نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ریاستی کانگریس حکومت کو اپنے مطالبات پیش کیے اور اس پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

پریس کانفرنس میں سمبھاونا ٹرسٹ کی کنوینر رچنا ڈھینگرا نے میڈیا کو بتایا کی ہمارا مطالبہ ہے ریاست کی نئی حکومت گیس متاثرین کو ان کا حق دے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے گیس متاثرین کے لیے اضافی معاوضے کی بات کہی۔ ساتھ ہی گیس حادثے کی وجہ سے ہوئی اموات اور بیماریوں کے علاج ومعالجے نیز سپریم کورٹ میں اگلے مہینے کی سماعت سے پہلے اس پر اکیشن لے کیونکہ لیڈران نے کہا کی بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے بھوپال کے ہر متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے دلوانے کا وعدہ کیا ہے لیکن مرکزی اور صوبائی کی حکومت کے ذریعے سپریم کورٹ میں گیس حادثے میں ہوئی اموات اور بیماریوں کے اعداد و شمار غلط پیش کیے۔

انہوں نے کہا کہ ایم پی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں گیس حادثے میں مرنے والوں اور بیماروں کے اعداد و شمار صحیح نہیں پیش کیے گئے ہیں جس میں اصلاح کی ضرورت ہے۔

وہی رچنا ڈھینگرا نے بتایا کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے اسمبلی رکن عارف عقیل نے گیس متاثرین کو پانچ پانچ لاکھ روپے کانگریس سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد دینے کا وعدہ کیا تھا، جسے نبھانے میں اب یہ سرکار دیری کر رہی ہے -

وزیراعلی ناتھ سے ملنے کے باوجود بھی گیس متاثرین کی مشکلات کم نہیں ہوئی ہیں -

انہوں نے کہا ہمارے ذریعے تحریر کردہ خط کا بھی ابتک جواب نہیں دیا گیا ہے۔

Intro:موبائل کی گیس متاثرین چار تنظیموں نے ملک راج پریس کانفرنس کر ریاستی حکومت سے سپریم کورٹ میں چل رہے گیس متاثرین اور ڈاو کیمیکل میں گیس متاثرین کے موت کے صحیح اکڑے اوران کے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا-

Body:بھارتی ریاست مد پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج بھوپال کے گیس گیس متاثرین کے لیے کام کر رہی چار تنظیموں نے مل کر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ریاستی کانگریس حکومت سے اپنے مطالبات کیے-

پریس کانفرنس میں سمبھاونا ٹرسٹ کی کنوینر رچنا ڈھینگرا نے میڈیا کو بتایا کی ہمارا مطالبہ ہے ریاست میں آئی نی سرکار گیس متاثرین کو ان کا حق دیں جس میں سب سے پہلے انہوں نے گیس متاثرین کے لیے اضافی معاوضہ کی بات کہی ساتھی گیس حادثے کی وجہ سے ہوئی موتو ں اور اور بیماریوں کے اکڑے سپریم کورٹ میں اگلے مہینے کی سماعت سے پہلے سدھارے, کیونکہ لیڈران نے کہا کی بھارتی جنتا پارٹی اور کانگریس دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے بھوپال کے ہرگز متاثر کو 5 لاکھ روپے دلوانے کا وعدہ کیا ہے پر مرکزی اور صوبائی کی حکومت کے ذریعے سپریم کورٹ میں گیس حادثے میں ہوئی موتو ں اوربیماریوںکے اکڑو کو سدھارنے پر ہیں یہ وعدہ پورا کیا جاسکتا ہے- آپ کو یہاں بتاتے چلیں ایم پی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں گیس حادثے میں مرنے والوں اور بیماروں کے اکڑے صحیح نہیں پیش کیے گئے ہیں جس میں سدھار کی ضرورت ہے-
وہی رچنا ڈھینگرا نے بتایا اسمبلی انتخابات سے پہلے اسمبلی رکن عارف عقیل نے گیس متاثرین کو پانچ پانچ لاکھ روپے کانگریس سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد دینے کا وعدہ کیا تھا- جسے نبھانے میں اب یہ سرکار دیری کر رہی ہے -ساتھی وزیراعلی ناتھ سے ملنے کے باوجود بھی گیس متاثرین کی مشکلات کم نہیں ہوئی ہے -انہوں نے کہا ہمارے ذریعے لکھی گئی کی خط جوک سرکار کو دیئے گئے جس پر آج تک کسی بھی طرح کا جواب موصول نہیں ہوا ہے-

بائٹ- رچنا ڈھینگرا.........کنوینر, سمبھاونا ٹرسٹ

Conclusion:وہ پانی میں گیس متاثرین کی چار تنظیموں نے مل کر پریس کانفرنس کر گیس متاثرین کی مطالبات کو سرکار کے سامنے رکھا-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.