ETV Bharat / state

'پی ایم نریندر مودی' کی ریلیز پر روک سے متعلق عرضی خارج - pm narender modi

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندرمودی کی زندگی پر مبنی فلم 'پی ایم نریندر مودی' کی ریلیز پر روک سے متعلق عرضی منگل کو خارج کردی۔

'پی ایم نریندر مودی' کی ریلیز پر روک سے متعلق عرضی خارج
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 5:52 PM IST

چیف جسٹس رنجن گگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ نے کانگریس ترجمان امن پنوار کی عرضی یہ کہتے ہوئے خارج کردی کہ فلم کو ابھی تک سینٹرل بورڈ فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) سے سرٹیفکیٹ نہیں ملا ہے،ایسی صورت میں فی الحال کوئی حکم دینا نامناسب ہوگا۔

عدالت نے یہ بھی کہا کہ فلم کی وجہ سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات کی جانچ کرنا انتخابی کمیشن کا کام ہے۔

بنچ نے کل بھی پنوار کی عرضی کی سماعت کرتےہوئے فلم پرفوری طورپر روک سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیاتھا کہ عرضی گزاریہ ریکارڈ میں لائیں کہ وہ فلم کی ریلیز پر روک کیوں چاہتے ہیں۔

Intro:Body:

welcome 123

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.