ETV Bharat / state

'دوسرے مذہبی مقامات کی بھی جانچ ہو'

مغربی دہلی کے رکن پارلیمان پرویش سنگھ نے قبرستان اور مسجد کی تعمیرات کو غلط ٹھہراتے ہوئے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو 54 مساجد اور قبرستان کی جانچ کے لیے خط لکھا ہے۔

دوسرے مذہبی مقامات کی بھی جانچ ہو
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 10:09 AM IST

دارالحکومت دہلی میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ صاحب سنگھ ورما کے بیٹے پرویش صاحب سنگھ نے لیفٹیننٹ گورنر کو ایک خط میں 54 مساجد اور قبرستان کی نشاندہی کراتے ہوئے جانچ کرانے کامطالبہ کیا ہے۔

امام مفتی مکرم احمد
امام مفتی مکرم احمد

اس معاملے پر ای ٹی وی بھارت نے شاہی مسجد فتحپوری کے امام مفتی مکرم احمد سے بات چیت کی جس میں انھوں نے کئی زاویوں سے اپنی مثبت بات رکھی۔

شاہی امام نے بتایا کہ اگر زمین کا مالک نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا تو اس زمین پر بنی مسجد میں نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔

امام مفتی مکرم احمد

مزید انھوں نے کہا کہ کسی سازش کے تحت صرف مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، صرف مسلمانوں کے ہی مذہبی مقامات کی جانچ نہ ہو بلکہ سرِراہ شاہراؤں پر بنے دوسرے مذہبی مقامات کی بھی جانچ ہو۔

پرویش سنگھ کے متعلق شاہی امام کا کہنا تھا کہ ان کے والد دہلی کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے فتحپوری مسجد میں آیا کرتے تھے، انھوں نے کبھی بھی مسجد قبرستان کو لےکر اعتراض نہیں کیا۔

letter

Intro:पश्चिमी दिल्ली से सांसद प्रवेश वर्मा ने दिल्ली में सरकारी जमीन पर बढ़ती मस्जिदों की संख्या पर आपत्ति जताते हुए 18 जून दिल्ली के उपराज्यपाल को एक पत्र लिखा था, आज प्रवेश वर्मा ने दिल्ली के उपराज्यपाल को चिट्ठी लिखकर सरकारी जमीन पर करीब 54 मस्जिदों और कब्रिस्तानों के बारे में बताया है.

Body:मामले को लेकर ईटीवी भारत में फतेहपुरी मस्जिद के शाही इमाम मुफ्ती मुकर्रम अहमद से बातचीत की.

शाही इमाम मुफ़्ती मुकर्रम अहमद ने बताया कि अगर जमीन का मालिक अपनी जमीन पर नमाज पढ़ने की इजाजत नहीं देता है तो उस जमीन पर बनी मस्जिद में नमाज नहीं पड़नी चाहिए.

शाही इमाम ने कहा कि प्रवेश वर्मा के पिता साहिब सिंह वर्मा दिल्ली के मुख्यमंत्री रहते हुए फतेहपुरी मस्जिद में आया करते थे और उनके द्वारा मस्जिदों को लेकर कोई एतराज नहीं किया गया शाही इमाम का कहना था कि साहिब सिंह वर्मा ने दिल्ली की मस्जिदों और मुसलमानों की सुविधा के लिए विभिन्न काम किए.

शाही इमाम ने कहा कि दिल्ली में सरकारी जमीन पर बने सभी धर्म स्थलों के बारे में पता लगाया जाए ना कि केवल मस्जिदों के बारे में. उनका कहना था कि यह एक सियासी एजेंडे के तहत किया जा रहा है.

Conclusion:सांसद प्रवेश वर्मा ने दिल्ली में सरकारी जमीन पर बने मस्जिद मजार और मदरसों की लिस्ट दिल्ली के उपराज्यपाल को भेजी है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.