ETV Bharat / state

تو آخر اتنی کامیاب ایئر لائن کا یہ حال کیوں اور کیسے ہوا؟؟

author img

By

Published : Apr 20, 2019, 12:23 AM IST

مالی بحران کا سامنا کرنے والی بھارت کی معروف نجی ایئر لائن جیٹ ایئر ویز نے حال ہی میں اپنی تمام سروسز معطل کر دیں۔ اس فیصلے کے بعد پائلٹس سمیت کمپنی کے تقریبا 20 ہزار ملازم سڑکوں پر آ گئے ہیں۔

jet air lines

جیٹ ایئر ویز تقریبا دیوالیہ ہوچکی ہے اور اب سروسز بحال کرنے کے لیے اسے فوری طور پر ہزاروں کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔

jet air lines
بھارتی شہری ہوا بازی کے شعبے میں انقلاب لانے والی جیٹ ایئر ویز کا آخر یہ حال کیسے ہوا اور وہ اس دہانے پر کیسے پہنچی؟

ان تمام اہم سوالوں کے جواب ملیں گے لیکن سب سے پہلے
جیٹ ایئر ویز کا تعارف۔

تو آخر اتنی کامیاب ایئر لائن کا یہ حال کیوں اور کیسے ہوا؟؟

جیٹ ایئر ویز اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہے تو پھر اس کا حل کیا ہے؟ کیا اسے دوبارہ بحال کیا جا سکتا ہے؟؟

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.