ETV Bharat / state

بڈگام: کمرے کے چھت سے لٹکتی نوجوان کی لاش برآمد - آخری رسومات انجام

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں 18سالہ نوجوان کی لاش اس کے کمرے کے چھت سے لٹکتی ہوئی برآمد کی گئی۔

بڈگام: کمرے کے چھت سے لٹکتی نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : Oct 21, 2020, 9:26 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بدھ کو خانصاحب علاقے کے لانی لب گاؤں میں ایک 18 سالہ لڑکے کی لاش اس کے کمرے کے چھت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔

مزکورہ نوجوان کی شناخت 18 سالہ لانی لب کے بشیر احمد ڈینڈا کے طور پر ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بشیر احمد کو محمد شفیع نامی ایک مقامی شخص نے گود لیا تھا۔

کمرے کی چھت سے لٹکتی لاش برآمد ہونے کے فوراً بعد گھر والوں نے مزکورہ نوجوان کی آخری رسومات انجام دیں۔

اس ضمن میں نزدیکی پولیس سٹیشن نے سیکشن 174 سی آر پی سی کے تحت مقدمہ درج کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.