ETV Bharat / state

بڈگام: نالے میں گرنے سے خاتون ہلاک - نالہ بہہ رہا تھا اس میں گرنے کی وجہ سے موت

ضلع بڈگام کے دودھ پتھری علاقے میں ایک سیاح خاتون نالے گر گئی جس کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی جبکہ دوسری کی حالت نازک ہے۔

died
ہلاک
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 3:18 PM IST

Updated : Jun 28, 2021, 6:17 PM IST

سیاحتی مقام دودھ پتھری بڈگام میں ایک اور حادثہ پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثے میں ایک خاتون سیاح کی موت ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ سیاح دودھ پتھری میں واقع شالی گنگا نالہ میں گرنے کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔ خاتون سیلفی لیتے وقت نالے میں گری۔ ہلاک شدہ خاتون کی شناخت آروہی موریا جبکہ زخمی کی شناخت انمول کے بطور ہوئی ہے۔ دونوں کا تعلق اتر پردیش سے ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ بیرون ریاست کی سیاح تھی جو دودھ پتھری گھومنے کے لئے آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: وڈون علاقے کے باشندے پینے کے صاف پانی سے محروم

واضح رہے کہ دودھ پتھری بڈگام میں کچھ دن قبل ہی ایک سڑک حادثہ پیش آیا تھا جہاں پر ایک خاتوں کی موقع پر ہی موت ہوئی تھی۔ آج ایک اور دکھ بھری خبر دودھ پتھری سے سامنے آئی ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ وہ نالے میں کیسے گری۔

Last Updated : Jun 28, 2021, 6:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.