ETV Bharat / state

Violation of Land Revenue Act: بڈگام میں "لینڈ ریونیو ایکٹ" کی کھلم کھلا خلاف ورزی - Converting Agricultural Land in Budgam

بڈگام میں کچھ لوگ اپنے باغات کو اپنی مرضی سے تبدیل کر رہے ہیں جب کہ کئی لوگ زرعی اراضی پر راتوں رات رہائشی کالونیاں اور دیگر تجارتی عمارتیں کھڑی کردیتے ہیں۔ اس سے عوامی حلقوں میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔ Construction of Shopping Mall in Budgam

people-construct-shopping-malls-in-budgam-by-violating-land-revenue-act
بڈگام میں "لینڈ ریونیو ایکٹ" کی کھلم کھلا خلاف ورزی
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 6:21 PM IST

بڈگام: تقریباً آٹھ لاکھ آبادی والا ضلع بڈگام 1370 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ وادی کشمیر کے متعدد خوبصورت و صحت افزا مقام جیسے یوسمرگ، دودھ پتھری کا میدان و دیگر اسی ضلع میں واقع ہیں۔ ضلع بڈگام میں اراضی ایکٹ کی خلاف ورزی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ضلع کے کئی مقامات پر اراضی ایکٹ کی خلاف ورزی اب معمول بن چکا ہے۔ Violation of Land Revenue Act in Budgam

بڈگام میں "لینڈ ریونیو ایکٹ" کی کھلم کھلا خلاف ورزی

کچھ لوگ اپنے باغات کو اپنی مرضی سے تبدیل کر رہے ہیں جب کہ کئی لوگ زرعی اراضی پر راتوں رات رہائشی کالونیاں اور دیگر تجارتی عمارتیں کھڑی کردیتے ہیں۔ اس سے عوامی حلقوں میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔Converting Agricultural Land in Budgam

مزید پڑھیں:

لہلہاتے کھیتوں سے غیرقانونی طور سے مٹی نکالنے کے بعد اسے بنجر قرار دیا جاتا ہے جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے اراضی پر تعمیرات کا کام شروع کیا جاتا ہے۔ اگر یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہا اور اگر فوری طور پر اسے نہیں روکا گیا تو آنے والے وقت میں نئی نسل کو زرعی اراضی کے بارے میں صرف کتابوں میں ہی پڑھنے کو ملے گا۔Illegal Soil Excavation in Budgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.