ETV Bharat / state

Illegal Mining In Budgam: بڈگام میں غیر قانونی خدائی کے خلاف تین افراد گرفتار

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 8:55 PM IST

بڈگام پولیس نے مٹی اور معدنیات کی غیر قانونی خدائی اور اس کی  نقل و حمل کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا۔ Illegal Mining In Budgam پولیس نے اس سلسلے میں تین ٹپر بھی ضبط کیے۔

Two persons held for illegal excavation, transportation of minerals in Budgam
بڈگام میں غیر قانونی خدائی کے خلاف تین افراد گرفتار

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واڈون کے چوک میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس چوکی سوئبگ کی ایک خصوصی پولیس ٹیم نے 3 افراد کو معدنیات اور مٹی کی غیر قانونی کھدائی اور اس کی نقل و حمل میں ملوث کر گرفتار کیاThree Arrested In Budgam ہے۔ پولیس نے افراد کے تین ٹپر بھی ضبط کیے ہیں۔پکڑے گئے ٹپروں کے رجسٹریشن نمبرات JK01F-9165 ، JK21B-0586 اور JK02BJ-5912 کے طور پر بتائی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے گرفتار شدہ افراد کی شناخت بلال احمد چوپان ولد علی محمد چوپان ، الفت احمد ملک ولد بشیر احمد ملک ساکنہ سوئبگ اور معراج دین صوفی ولد نور محمد صوفی ساکن حاجی باغ کے طور پر بتائی جا رہی ہیں۔اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 111/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس پوسٹ سوئبگ میں درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.