ETV Bharat / state

Budgam Police: بیڈ میٹریل کی غیر قانونی کھدائی کرنے والے دو شخص گرفتار

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 10:29 PM IST

بڈگام پولیس نے دو شخص کو غیر قانونی طریقے سے بیڈ میٹریل کی کھدائی والے کو گرفتار کیا ہے Arrested two persons for illegal excavation of bed material۔

Budgam Police
Budgam Police

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام پولیس نے بیڈ میٹیریل کی غیر قانونی کھدائی اس کی اور نقل و حمل کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور 0 ٹپر ضبط کیا Budgam Police۔

معمول کے گشت کے دوران تھانہ خانصاحب کی پولیس پارٹی نے نالہ شالی گنگا دریگام خانصاحب سے غیر قانونی طور پر بیڈ میٹیریل نکالنے پر 02 افراد کو گرفتار کر کے ان کے 2 ٹپروں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

پولیس ذرائع نے ان ٹپروں کی رجسٹریشن نمبر JK01S-2807 اور JK02AF-8497 بتائیں ہیں اور ساتھ ہی ان دو گرفتار شدہ افراد کی شناخت مدثر احمد ننگرو ولد غلام محی الدین ننگرو ساکنہ بانڈرپورہ خانصاحب اور مزمل احمد میر ولد مشطاق احمد میر ساکنہ بگرو خانصاحب کے طور پر بتائی ہیں۔
مزید پڑھیں:

وہیں اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 24/2022 اور 25/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ خانصاحب میں درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.