ETV Bharat / state

Drug Peddlers Booked Under PSA : بڈگام میں دو منشیات فروشوں پر پی ایس اے عائد - بڈگام میں منشیات

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دو منشیات فروشوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے Drug Peddlers Booked Under PSA in Budgam جیل بھیج دیا گیا۔

۱
۱
author img

By

Published : Apr 30, 2022, 9:16 PM IST

بڈگام : منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں انتظامیہ نے منشیات فروشی میں ملوث دو افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کرکے انہیں جیل بھیج دیا۔ Drug Peddlers Booked Under PSA بڈگام کے باشندوں نے جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف کی گئی کارروائی کی سراہنا کرتے ہوئے منشیات کے خلاف اس طرح کی مزید کارروائیاں عمل میں لائے جانے کی امید ظاہر کی۔

بڈگام پولیس نے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت ہلال احمد میر (عرف ہلال گلوان) ولد غلام محمد میر ساکنہ گلوان محلہ، مازہامہ اور زبیر احمد میر ولد بشیر احمد میر ساکنہ مازہامہ کے طور پر کی ہے۔ Drug Peddlers Booked Under PSA in Budgamبڈگام پولیس نے بتایا کہ دونوں افراد این ڈی پی ایس کے کئی مقدمات میں ملوث تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں افراد پر کئی ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود دونوں افراد ضلع بڈگام کے نوجوانوں کو منشیات فراہم کرکے منشیات کے کاروبار کو فروغ دے رہے تھے۔

بڈگام کے باشندوں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کی سراہنا کی ہے Kashmir Drug menaceوہیں بڈگام پولیس نے منشیات کا قلع قمع کرنے میں عوام سے تعاون طلب کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.