ETV Bharat / state

Two Drug Peddlers Held in Budgam:بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 6:56 AM IST

بڈگام میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس چوکی ہمہامہ کے قریب پولیس نے ایک آٹو رکشا کو رکوایا، اس آٹو میں 22 افراد سوار تھے، پولیس نے جب ان لوگوں کی تلاشی لی تو ان کے قبضہ سے ممنوعہ منشیات کوڈین پھاسپھیٹ کی 90 بوتلیں اور 12000 روپئے بر آمد کئے گئے۔ پولیس نے گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت رئیس احمد والد معراج الدین شیخ اور اشفاق احمد صوفی ولد فیاض احمد صوفی کے طور پر کی ہے -Police Arrests 02 Drug Peddlers in Budgam

منشیات فروش گرفتار
منشیات فروش گرفتار

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں کشمیر کے ضلع بڈ گام کو منشیات کے لت سے پاک بنانے اور نوجوانوں کو اس قبیح عمل سے دور رکھنے کو کوششوں میں مصروف پولیس اہلکاروں نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے، اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء اور رقم بھی بر آمد کی گئی ہے- Police Arrests 02 Drug Peddlers in Budgam

بڈگام میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس چوکی ہمہامہ کے قریب پولیس ایک آٹو رکشا کو رکوایا ،اس آٹو میں 22 افراد سوار تھے، پولیس نے جب ان لوگوں کی تلاشی لی تو ان کے قبضہ سے ممنوعہ منشیات کوڈین پھاسپھیٹ کی 90 بوتلیں اور 12000 ربپیے بر آمد کئے گئے۔ پولیس نے گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت رئیس احمد والد معراج الدین شیخ اور اشفاق احمد صوفی ولد فیاض احمد صوفی کے طور پر کی گئی ہے۔اس ضمن میں پولیس پوسٹ ہمہامہ میں ایک ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار

وہیں پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ تمام لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں. منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی. منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یہ یقین دہانی ہونی چاہئے کہ ہم اپنے معاشرے کو منشیات کی لعت سے پاک رکھنے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.