ETV Bharat / state

Drug Paddlers arrested in Budgam بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

author img

By

Published : Dec 31, 2022, 2:31 PM IST

بڈگام میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس طرح سال 2022 کے دوران ضلع بڈگام میں این ڈی پی ایس کیسز میں 122 منشیات فروش گرفتار کیے گئے جب کہ 18 گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں۔ Two drug dealers arrested in Budgam

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

بڈگام: جموں وکشمیر کے بڈگام میں سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، بڈگام پولیس نے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا۔ گزشتہ روز دیر رات ناکے کی چیکنگ کے دوران تھانہ چڈورہ کی پولیس پارٹی نے ایک گاڑی سنٹرو جس کا رجسٹریشن نمبر JK04A-8236 تھا، کو روکا جس میں دو افراد موجود تھے۔ مذکورہ گاڑی کی تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 176.200 KG وزنی 05 نائلون پوست کے بھوسے کے تھیلے برآمد ہوئے۔ منشیات فروشوں کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ جن کی شناخت بعد ازاں 1) شوکت احمد یتو ساکن شولا ولد عبدالعزیز یاتو ساکن حیات پورہ چاڈورہ اور 02) فاروق احمد شیخ المعروف جانا ولد عبدالمجید شیخ ساکن تنگنار چڈورہ کے طور پر ہوئی۔ Two drug dealers arrested in Budgam banned substances recovered

یہ بھی پڑھیں:

پولیس کے مطابق مقدمہ ایف آئی آر نمبر 209/202* قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ چاڈورہ میں درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ جرم کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی سنٹرو بھی ضبط کر لی گئی ہے۔ اس ضمن میں کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات کی فروخت سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یقین دلانا چاہیے کہ ہم اپنے معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک رکھنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.