ETV Bharat / state

Training Session in Budgam بڈگام کے خانصاحب میں "تفتیش کی تکنیک" پر تربیتی سیشن کا انعقاد

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں کشمیر پولیس نے اپنے تفتیشی افسران میں تفتیشی مہارتوں اور تفتیشی تکنیکوں کو مزید فعل بنانے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے آج سب ڈویژن آفس خانصاحب میں "تفتیشی تکنیک" پر تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Investigation Techniques Training Session

Training_Session_On_Investigation_Techniques held in budgam
فوٹو
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 10:06 PM IST

بڈگام:جموں و کشمیر پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاب میں تفتیشی افسران میں تفتیشی مہارتوں اور تفتیشی تکنیکوں کو مزید فعل بنانے کے لیے ایک خصوصی تریبتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی پروگرام میں ایس ڈی پی او خانصاحب غلام محی الدین تھانہ خانصاحب اور پولیس چوکی وترہیل کے آئی اوز (IO's) نے شرکت کی۔ Investigation Techniques Training Session in Budgam

Training_Session_On_Investigation_Techniques held in budgam
فوٹو
پروگرام کے دوران ایس ڈی پی او خانصاحب نے پیشہ ورانہ تفتیشی مہارتوں کی ضرورت پر زور دیا اور آئی اوز (IO's) پر زور دیا کہ وہ کیسز میں ملزمان کی سزا کو یقینی بنانے کے لیے قانون کے تحت مناسب شواہد کو یقینی بنائیں۔ایس ایچ او خانصاحب انسپکٹر سمیر لون اور انچارج چوکی آفیسر وترہیل انسپکٹر روزید یاسین نے بھی تربیتی نشست میں شرکت کی۔ سیشن کے دوران، ایس ڈی پی او خانصاحب نے UAPA، NDPS، خواتین کے خلاف جرائم اور دیگر جرائم کی تفتیش سے متعلق مختلف قانونی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ IO's کو مجرموں کے متعلق طے شدہ پیرامیٹرز کے مطابق (لا آف لینڈ) تفتیش کرنی چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر مزید زور دیا کہ تفتیش کے دوران ان تمام ایس او پیز پر عمل کرنے کے لیے انتہائی احتیاط برتی جائے جو فوجداری مقدمات کی تفتیش کے لیے اہم ہیں۔

مزید پڑھیں: Land Grabber Booked Under PSA خاتون لینڈ گریبر پر پی ایس اے عائد

اس سے قبل ضلع ہیڈ کوارٹر کی سطح پر دو تربیتی سیشن بالترتیب 8 ستمبر اور 19 ستمبر کو ڈی پی ایل بڈگام اور ڈی پی او بڈگام میں منعقد کیے گئے تھے۔ جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ یہ تربیتی سیشن سب ڈویژن اور پولیس اسٹیشن کی سطح پر بھی منعقد کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.