ETV Bharat / state

بڈگام: پولیس تھانہ کھاگ میں خواتین ہلیپ ڈیسک کا افتتاح

ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے بتایا کہ اس 7/ 24 ہلیپ ڈیسک کا اصل مقصد خواتین کے مسائل اور شکایات کو سننا اور ان کو درج کر کے بروقت ازالہ کو یقینی بنانا تاکہ ان کی مدد ہو۔

SSP Budgam Inaugurated Women Help Desk At Police station Khag
پولیس تھانہ کھاگ میں خواتین ہلیپ ڈیسک کا افتتاح
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 9:27 AM IST

وسطی ضلع بڈگام میں ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے پولیس سٹیشن کھاگ میں خواتین سے متعلق مسائل اور شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور ان کا فوری طور پر ازالہ کرنے کا طریقہ کار مہیا کرنے کے لیے ایک خصوصی "خواتین ہلیپ ڈیسک" کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے بتایا کہ اس 7/ 24 ہلیپ ڈیسک کا اصل مقصد خواتین کے مسائل اور شکایات کو سننا اور ان کو درج کر کے بروقت ازالہ کو یقینی بنانا ہے تاکہ ان کی مدد ہو۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر پولیس بڈگام ہر وقت خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

اس موقع پر ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان کے علاوہ ایڈشنل ایس پی بڈگام امت ورما، ایس ڈی پی او ماگام شوکت احمد، ایس ایچ او کھاگ انسپکٹر توفیق ملک اور دیگر آفیسرز موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.