ETV Bharat / state

آری گام خانصاحب میں غرقاب ہوئے کمسن کی تلاش جاری - Jammu and Kashmir

غرقاب ہونے والے کمسن لڑکے کی شناخت عرفان احمد بٹ ولد عبدالرشید بٹ ساکن آری گام کے بطور ہوئی ہے۔

آری گام خانصاب
آری گام خانصاب
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 1:37 PM IST

وسطی ضلع بڈگام کے آری گام خانصاحب علاقے میں بدھ کے روز ایک نالے میں غرقاب ہونے والے کمسن لڑکے کی تلاش جمعرات کو بھی جاری ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بڈگام پولیس نے ایس ڈی آر ایف کے ساتھ لڑکے کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔ جب کہ غرقاب ہونے والے کمسن لڑکے کی شناخت عرفان احمد بٹ ولد عبدالرشید بٹ ساکن آری گام کے بطور ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بچاؤ آپریشن گزشتہ روز ہی شروع کیا گیا تھا جس کو بعد میں رات گیارہ بجے تاریکی کے پیش نظر معطل کیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جمعرات کی صبح آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.