ETV Bharat / state

بڈگام: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - تفتیش شروع

ضلع بڈگام کے گوگجی پتھری علاقے میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔

بڈگام: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
بڈگام: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 5, 2021, 6:36 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد کی موت واقع ہوگئی۔

حادثہ ضلع بڈگام کے گوگجی پتھری علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

زخمی ہوئے افراد کو فوری طور نزیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی موت واقع ہو گئی۔

مزید پڑھیں: بڈگام: پولیس نے لاش کی شناخت کیلئے پوسٹر جاری کیا

ہلاک ہوئے افراد کی شناخت کرستوار، چاڈورہ کے پرویز احمد اور گوگجی پتھری کے فیاض احمد حجام کے طور پر ہوئی ہے۔

بڈگام پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.