ETV Bharat / state

بڈگام: جولائی کے دس دنوں میں 103 مثبت معاملے - بڈگام میں کورونا

مرکز کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں یکم جولائی سے دس جولائی تک 103 پازٹیو کیسز سامنے آئے ہیں۔

بڈگام میں جولائی کے دس دنوں میں 103 مثبت معاملے

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 1:44 PM IST

تفصیلات کے مطابق بڈگام ضلع میں جولائی کے آغاز سے ہی پازٹیو کیسز میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے. جس وجہ سے ضلع میں دفعہ 144 پھر سے نافذ کیا گیا. اس وجہ سے ضلع کے لوگوں میں تشویش ہے۔

ضلع میں اب تک کووڈ-19 پازٹیو کیسز کی کل تعداد 528 تک پہنچ گئی ہے اور اس وبا کی وجہ سے اب تک ضلع میں 11 اموات بھی واقع ہوئی ہے۔ اِن میں سے 4 افراد کی موت جولائی کے پہلے ہی دس دنوں میں ہوئی ہے. دوسری طرف ضلع میں صحتیاب ہونے کی شرح میں جو بہتری دیکھنے کو مل رہی تھی اُس میں بھی کمی پائی جا رہی ہے۔

ضلع میں اب تک کل 293 پازٹیو افراد کی صحتیابی پر ان کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا اور ان کو ہوم قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

وہی ضلع میں 30 مارچ سے اب تک 37 گاؤں کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔

بڈگام میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے 4 گاڑیاں صرف لوگوں کو کورونا وائرس سے احتیاط برتنے کی ہدایات ان گاڑیوں میں لاوڈ اسپیکرز پر دے رہے ہے۔ یہ دن بھر ضلع میں گھومتی رہتی ہے۔ اس کے علاوہ انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ساتھ ہیلتھ محکمہ بھی 24 گنٹے متحرک رہتے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.