ETV Bharat / state

Program held at Budgam بڈگام میں راجیہ سبھا کے رکن غلام علی کھٹانہ نے جائزہ اجلاس کی صدارت کی - غلام علی کھٹانہ نے جائزہ اجلاس کی صدارت کی

بڈگام کے کانفرنس ہال میں منعقد ایک تقریب کا انعقاد ہوا، اس تقریب کی صدارت راجیہ سبھا کے رکن انجینئر غلام علی کھٹانہ نے کی، اس موقع پر انہوں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

غلام علی کھٹانہ
غلام علی کھٹانہ
author img

By

Published : May 14, 2023, 7:11 AM IST

بڈگام: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں راجیہ سبھا کے رکن انجینئر غلام علی کھٹانہ نے کانفرنس ہال میں ایک میٹنگ کی صدارت کی اور ضلع بڈگام کے ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام، اکشے لابرو نے ایک پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے مختلف سیکٹروں کی مجموعی صورتحال و ترقیاتی کامیابیوں اور ضلع میں مرکزی اور یو ٹی اسپانسر شدہ اسکیموں کے نفاذ کو پیش کیا۔

تمام جاری کاموں اور پروجیکٹوں کی تیزی سے مکمل کرنے پر پر زور دیتے ہوئے انجینئر غلام علی کھٹانہ نے آیوشمان بھارت، جے کے صحت اسکیم، جے ایس وائی، پی ایم جی ایس وائی، ایس بی ایم، جے جے ایم، آر ڈی ایس ایس، پی ایم کے ایس وائی، آئی سی ڈی ایس، منریگا، پی ایم اے وائی، این آر ایل ایم، این ایچ ایم اور دیگر اسکیموں کے تحت عمل آوری اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے آر اینڈ بی، پی ایم جی ایس وائی، پی ایچ ای، باغبانی، زراعت، تعلیم، سماجی بہبود، جانوروں اور بھیڑ پالنے کے محکموں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے بروقت کاموں کی تکمیل اور اسکیموں کی کامیابی پر عمل آوری کے لئے ضلع انتظامیہ بڈگام کی ستائش کی۔

راجیہ سبھا کے رکن نے ترقیاتی سرگرمیوں کو جاری رکھنے اور عوام کے مجموعی فائدے کے لیے تمام شعبوں کی بہتری پر زور دیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے بڈگام کی بلدیات کے ڈی ڈی سی، بی ڈی سی، پی آر آئی، صدور اور وارڈ ممبران سے بات چیت کی۔

مزید پڑھیں:Training Cum Orientation Programme in Budgam بڈگام کے شیخ العالم ہال میں ٹریننگ کم اورینٹیشن پروگرام

اس میٹنگ میں راجیہ سبھا کے رکن کے علاوہ ڈپٹی کمشنر بڈگام، اے ڈی ڈی سی، ڈاکٹر اکرم اللہ ٹاک، سی ای او دودھ پتھری سی پی او، سی ایم او، سی ای او، اے سی ڈی، اے سی پی سمیت ضلعی اور سیکٹرل افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.