ETV Bharat / state

LG Sinha visits protesting Pandits: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام میں کشمیری پنڈتوں سے ملاقات کی

ایل جی منوج سنہا شیخ پورہ بڈگام گئے اور وہاں پر پنڈت کالونی میں احتجاج پر بیٹھے ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔ گورنر منوج سنہا نے کافی دیر تک کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ گفت وشنید کی اور اُنہیں یقین دلایا کہ اُن کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔ LG Sinha in Budgam

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات کی

author img

By

Published : May 24, 2022, 9:28 AM IST

  • سرینگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی شام کو شیخ پورہ بڈگام پہنچے اور وہاں احتجاج پر بیٹھے کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی شام کو شیخ پورہ بڈگام گئے اور وہاں پر پنڈت کالونی میں احتجاج پر بیٹھے ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔ ملاقات کے دوران کشمیری پنڈتوں نے اپنے مسائل ایل جی کے سامنے رکھے۔ LG Sinha visits protesting Pandits

    ذرائع نے بتایا کہ ایل جی منوج سنہا نے کافی دیر تک کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ گفت وشنید کی اور اُنہیں یقین دلایا کہ اُن کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔ LG Sinha in Budgam۔ توقع کی جارہی ہے کہ ایل جی کی کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ملاقات کے بعد وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے۔ بتادیں کہ راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈت مسلسل تیرہ روز سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ سرکار سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اُنہیں جموں منتقل کیا جائے۔ Rahul Bhat's killing

    یہ بھی پڑھیں : LG Manoj Sinha On Rahul Bhat Killing: "مقتول راہل بٹ کے اہل خانہ کو انصاف ملے گا"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.