ETV Bharat / state

پنجاب کے کالج میں بڈگام کے ایک طالب علم کی لٹک کر موت - سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کی لاش پنجاب کے ایک کالج میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔

طالب علم پنجاب کے آر آئی ایم ٹی کالج میں بی ایس سی ریڈیو لوجی کررہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق اس کی لاش آج صبح کالج کے نزدیک اس کے کمرے کے قریب لٹکی ہوئی پائی گئی۔

پنجاب کے کالج میں بڈگام کے ایک طالب علم کو لٹکا ہوا پایا گیا

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 1:47 PM IST

Updated : Sep 13, 2021, 2:05 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کی لاش پنجاب کے ایک کالج میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔

طالب علم کی شناخت بڈگام کے چیوڈارا علاقے کے عمر احد دیو کے طور پر ہوئی ہے. بتایا جارہا ہے کہ یہ طالب علم پنجاب کے آر آئی ایم ٹی کالج میں بی ایس سی ریڈیو لوجی کررہا تھا۔
رپورٹوں کے مطابق اس کی لاش آج صبح کالج کے نزدیک اس کے کمرے کے قریب لٹکی ہوئی پائی گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ عمر دیو 2020 سے کلاج میں زیر تعلیم تھا۔

یہ بھی پڑھیں : سرینگر میں چھ دستی بم برآمد

لاش کو میڈیکل جانچ کے لئے بھیجا گیا ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ موت کی وجہ کیا تھی۔

پولیس نے معاملے کو درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Sep 13, 2021, 2:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.