ETV Bharat / state

Public Money Wasted: سرکاری روپئے کا بے جا استعمال - محکمہ آر اینڈ بی روڈس اینڈ بلنڈنگ کی بد انتظامیہ

محکمہ آر اینڈ بی روڈس اینڈ بلنڈنگ بڈگام نے تقریباً 8 ماہ قبل پبلک پارکنگ پربڑی رقم خرچ کی تھی۔ جس کا تخمینہ 50 لاکھ بتایا لگایا جارہا ہے۔ لیکن اس پبلک پارکنگ کوخود محکمہ آراینڈ بی نے منہدم کردیا اورپبلک پارکنگ پرنئے تعمیراتی کام کے لیے نئے ٹینڈر طلب کیے گئے۔ اگر اس پرغور کیا جائے تو یہ سرکاری روپئے کا غلط استعمال کیا گیا۔

سرکاری روپئے کا بے جا استعمال
سرکاری روپئے کا بے جا استعمال
author img

By

Published : Mar 7, 2023, 3:02 PM IST

محکمہ آر اینڈ بی روڈس اینڈ بلنڈنگ بڈگام نے تقریباً 8 ماہ قبل پبلک پارکنگ پر بڑی رقم خرچ کی تھی۔ جس کا تخمینہ 50 لاکھ لگایا ہے۔ لیکن اس پبلک پارکنگ کو خود محکمہ آر اینڈ بی نے منہدم کردیا اور پبلک پارکنگ پر نئے تعمیراتی کام کے لیے نئے ٹینڈر طلب کیے گئے ۔اگر اس پر غور کیا جائے تو یہ صرف سرکاری روپئے کا غلط استعمال کیا گیا۔

سرکاری روپئے کا بے جا استعمال

جب ہمارے رپورٹر سمیع اللہ ماگرے نے اس حوالے سے محکمے کے زین محمد اشرف سے پوچھا تو انہوں نے اعتراف کیا کہ جب ہم نے اس پبلک پارک پر کام شروع کیا تو ایک کنکریٹ پروٹیکشن بند بنایا گیا تھا اور اب اسے توڑ کر نئے پلان کے تحت دوسری عمارت تعمیر کی جائے گی۔ یہاں یہ بات واضح ہو گئی ہیکہ کہ محکمہ آر اینڈ بی میں ذمہ دار انتظامیہ نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:Srinagar Smart City سمارٹ سٹی کے ابتدائی کام 15 اپریل تک مکمل ہوں گے، صوبائی کمشنر کشمیر

جب R&B سے کنکریٹ کی دیوار کے بارے میں پوچھا گیا جو پہلے تعمیر کی گئی تھی تو انہوں نے کہا کہ جو کنکریٹ کی دیوار گرائی گئی تھی اسے دوبارہ اسی تعمیر کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ گرائی گئی کنکریٹ کی دیوار کے ملبے کو ڈمپروں سے دور دراز علاقے میں پھینک دیا گیا۔امید کی جارہی ہیکہ ایل جی انتظامیہ اس معاملے پر غور کرے گی اور اس حوالے سے انکوائری کرے گی تاکہ مستقبل میں عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو۔امید ہے کہ ایل جی انتظامیہ اس معاملے پر غور کرے گی اور اس حوالے سے انکوائری کرے گی تاکہ مستقبل میں عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.