ETV Bharat / state

Theft case Solved بڈگام میں چوری کا معاملہ حل، دو ملزمان گرفتار - بڈگام میں چور گرفتار

بڈگام پولیس نے ایک چوری کے کیس کو حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے گرفتار افراد کے قبجے سے مال مسروقہ بھی برآمد کیا ہے۔Theft case Solved In Budgam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 23, 2022, 10:26 PM IST

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے چوری کے ھرم میں میں ملوث دو ملزمین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ گرفتار افراد کے قبضے سے مسروقہ مال بھی برآمد کیا گیا ہے۔ Theft case Solved In Budgam

تفصیلات کے مطابق 18 دسمبر کو پولیس اسٹیشن چاڈورہ کو اطلاع ملی کہ مین مارکیٹ چاڈورہ میں آر اینڈ بی آفس (دوبی کمپلیکس) کے قریب تین دکانوں کو کچھ نامعلوم چوروں نے جے سی بی مشین کا استعمال کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی اور ان دوکانوں سے الیکٹرانک اشیاء، موبائل فونز وغیرہ چوری کر لیے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 203/2022 درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ Burglary In Chadoora Budgam

بڈگام میں چوری کا معاملہ حل، دو ملزمان گرفتار
پولیس نے تفتیش کے دوران، تھانہ چاڈورہ کی پولیس ٹیم نے شوپیاں سے دو مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا۔ ملزمان سے پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے اس واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے چوری شدہ املاک بشمول تین موبائل فون، تین ریڈمی پاور بینک، تین سمارٹ واچز، ایک ایم پی تھری، ایک ٹارچ اور اس واردات میں استعمال ہونے والے JCB کو بھی برآمد کر کے ضبط کر لیا گیا۔ گرفتار شدہ ملزمان کی شناخت مہراج احمد شیخ ولد گلزار احمد شیخ اور اخلاص بٹ ولد بشیر احمد بٹ کے طور پر وہئی ہے تفتیش میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ جرم کے لیے استعمال ہونے والی جے سی بی مشین بشارت احمد یتو ولد حاجی نور محمد یتو ساکن چاڈورہ کی تھی جسے ملزمان نے 17/18 دسمبر 2022 کی درمیانی رات چوری کر لیا تھا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزم اخلاص بھٹ جے سی بی مشین کے مالک کے ساتھ بطور مددگار کام کر رہا تھا اور اس نے جے سی بی مشین کی ایک اضافی چابی چھپا رکھی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.