ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested in Budgam: بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، منشیات ضبط - بڈگام پولیس منشیات

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Two Drug Peddlers Arrested in Budgam

a
a
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 11:45 AM IST

بڈگام: بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے پل کاوؤسہ کے قریب ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس پارٹی نے مشکوک حالت میں گھوم رہے دو افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔ بڈگام پولیس کے مطابق دونوں افراد نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی، جنہیں پولیس پارٹی نے حکمت عملی کے ساتھ فوری طور پکڑ لیا۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے چار کلو گرام پوست کا بھوسا بر آمد کیا گیا۔ Budgam Police Arrested two Drug Peddlers

بڈگام پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کرکے منشیات کو بھی ضبط کر لیا۔ پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت بلال حسین پوسوال ولد محمد خان پوسوال ساکنہ ارناس، ریاسی اور محمد عارف کسانہ ولد عبدالعزیز کسانہ ساکنہ پرنود، رام بن کے طور پر کی ہے۔ Police Arrested Drug Peddlers in Budgam

مزید پڑھیں: Drug Paddler Aressted in Poonch: پونچھ میں منشیات فروش گرفتار

اس ضمن میں بڈگام پولیس نے ایک ایف آئی آر نمبر 169/2022 پولیس اسٹیشن ماگام میں درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.