ETV Bharat / state

Omar Abdullah Visited Ambreen Bhat's Residence:'نارملسی کے دعوی اور زمینی حقائق میں آسمان زمین کا فرق'

author img

By

Published : May 27, 2022, 10:06 PM IST

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیرمیں حالت نارمل نہیں ہے، اور آج ان علاقوں میں عسکریت پسندی تیز ہوئی جہاں نیشنل کانفرنس نے اپنے دورحکومت میں ختم کی تھیں۔Omar Abdullah on Kashmir Situation

omer-abdullah-met-the-family-of-amreen-bhat-who-was-shot-dead-by-unknown-gunmen-in-budgam
نارملسی کے دعوی اور زمینی حقائق میں آسمان زمین کا فرق

بڈگام:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج بڈگام کے ہشرو علاقہ کا دورہ کیا اور امرین بٹ کے خاندان سے ملاقات کی جس کو گذشتہ روز مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔Omar Abdullah Visited Ambreen Bhat's Residence

عمر عبداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'اس بزدلانہ حملے کا کوئی جواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس حملے میں بچوں پر گولیاں چلائی جاتی ہے اس کو کسی بھی صورت میں جائز نہیں قرار دیا سکتا ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں حالت نارمل نہیں ہے، اور آج ان علاقوں میں عسکریت پسندی تیز ہوئی جہاں نیشنل کانفرنس نے اپنے دور حکومت میں ختم کی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ سرینگر گاندربل اور بڈگام میں عسکریت پسندی کے واقعے نہیں ہوتے تھے اور آج ان علاقوں میں بھی عسکریت پسندی نے جنم لیا ہے۔عمر عبداللہ نے کہا کہ جو لوگ کشمیر میں نارمل حالات کے دعوے کر رہے ہے حقیقت میں اس کے برعکس ہے۔

فاروق عبداللہ کو ای ڈی کی جانب سے سمن جاری کرنے پر ان کا کہنا ہے کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ بھارت میں کوئی ایسی اپوزیشن پارٹی نہیں ہے جسے بی جے پی نے بلایا یا ہراساں نہ کیا ہو، خاص طور پر ان ریاستوں میں جہاں الیکشن ہونے والے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی فاروق عبداللہ کو بلایا تو وہ ای ڈی کے سامنے حاضر ہوئے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.