ETV Bharat / state

Migrant Worker Dies Of Liquor Overdose غیرمقامی مزدور زیادہ شراب پینے کے بعد فوت

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں ایک 28 سالہ غیر مقامی مزدور کی مبینہ طور زیادہ شراب پینے کی وجہ سے موت واقع ہو گئی۔ Labourer Dies of Alcohol Overdose in Budgam

Labourer Dies of Alcohol Overdose: غیر مقامی مزدور شراب کی زیادہ مقدار پینے سے فوت
1Labourer Dies of Alcohol Overdose: غیر مقامی مزدور شراب کی زیادہ مقدار پینے سے فوت
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 11:47 AM IST

بڈگام: ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پیر کے روز ایک غیر مقامی مزدور کی زیادہ مقدار میں شراب پینے کے سبب موت واقع ہو گئی۔ فوت ہونے والے مزدور کی شناخت اجے کیوت ولد ست نارائن کیوت ساکنہ کربا، چھتیس گڑھ کے طور پر ہوئی ہے۔ اجے کیوت اینٹ بھٹے میں کام کر رہا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اجے نے مبینہ طور زیادہ مقدار میں شراب پی لی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔Non Local Labourer Dies of Alcohol Overdose

مزدور کی لاش کو قانونی و طبی لوازمات کے لئے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال چاڈورہ پہنچایا گیا۔ عہدیدارں نے مزید کہا کہ معاملے کی نسبت سے کیس درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق موت کی بنیادی وجہ اینٹ بھٹے پر مقامی طور پر تیار کردہ شراب کی زیادہ مقدار معلوم ہوتی ہے۔ Alcohol Overdose Labourer Dies in Budgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.